رہبر اورحاکم کی ذمہ داریاں نهج البلاغه کی نظر میں

رہبر اورحاکم کی ذمہ داریاں  ۱:عدل وانصاف کا قیام عدالت ایک ایسا مقولہ ہے جو اس دور میں زیادہ تر حضرت علی علیہ السلام کی سیرت اورخلافت سے مربوط سمجھا جاتا ہے اس کی وجہ بھی واضح ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے عدالت کے قیام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیا اوراس … رہبر اورحاکم کی ذمہ داریاں نهج البلاغه کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں